پدم دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زہریلا خوفناک سانپ جس کے بدن پر سرخ چتیاں ہوتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک زہریلا خوفناک سانپ جس کے بدن پر سرخ چتیاں ہوتی ہیں۔